اسلام آباد(نیوزڈیسک) منکی پاکس کے پھلاؤ کے خدشے کے پیش نظر اے ایس ایف نے نئی ایس او پیز جاری کردی ۔نئی ایس اوپیز کے تحت ملک کے تمام ایئر پورٹس پر’ہیلتھ ایمرجنسی’ نافذ کردی ۔ڈائریکٹر جنرل کے مطابق ائرپورٹ سکیورٹی عملہ فیس ماسک پہنے گا۔ جسمانی تلاشی، سامان کی چیکنگ کے دوران دستانے پہننا لازمی قرار، ساتھ ہی ائرپورٹ میں داخلے کے لئےعارضی پاسز کا اجراء بھی روک دیا گیا ہے۔سائنس دانوں نے اس بیماری کی ابھی تک یقینی دہانی کی ہے،
