اہم خبریں

بھارت میں کورونا وائرس آؤ ٹ آف کنٹرول،اومیکرون ویرینٹ نے تباہی مچا دی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں کورونا وائرس آؤ ٹ آف کنٹرول ، 10 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہو گئے،کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 44 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ۔بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا وزارت صحت نے ورننگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس وبا ء بننے کی شکل میں داخل ہوچکا ہے ،اگلے 10 سے 12 روز میں کیسز مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ، نئے کورونا کیسز اومیکرون ویرینٹ کے باعث سامنے آرہے ہیں واضح رہے کہ پاکستان میں بھی اومیکرون ویرینٹ کے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے ، ملک بھر میں شرح ایک عشاریہ 3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں