اہم خبریں

برطانیہ میں ٹک نامی خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ ، وارننگ جاری

لند ن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں ٹک نامی خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے، برطانوی صحت حکام نے وارننگ جاری کردی، برطانیہ میں ٹک وائرس نےبڑی تعداد میں لوگوں کو شکار کرناشروع کردیا،۔، دنیا بھر میں کیڑے سے پھیلنے والے وائرس کا برطانیہ میں موجودگی کا انکشاف ہوا جس کے بعد احتیاظی تدابیر پر عمل کرنے کا مشورہ دیاہے۔

متعلقہ خبریں