اہم خبریں

ہیضہ کیو ں کیسے ہوتا ہے ،کیا پاکستانیوں کوبچاوکا پتہ ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہیضہ کیا ہے کیو ں ہوتا ہے ،کیا پاکستانیوں کوبچاوکا پتہ ہے ۔پاکستان کے معروف ادارے گیلپ کی طرف سے جاری کردہ سروہ کے مطابق ملک کی اکثیریت ہیضہ ہو نے کی وجوہات اور بچائو کے طریقوں سے واقف ہیں۔ گیلپ سروے کے مطابق 59 فیصد شہریوں نے گندے پانی کو ہیضے کی وجہ قرار دیا،17 فیصد نے غیر معیاری کھانے، 35 فیصد نے ہاتھ نہ دھونے اور حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی نہ کرنے کو ڈائریا کی وجہ قرار دیدیا۔

متعلقہ خبریں