اہم خبریں

کورونا وائرس کے وار تیز،58 مزید متاثر،1 جاں بحق،15 کی حالت نازک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موسم کی تبدلی کے ساتھ ہی کورونا وائرس کے وار تیز،58 مزید متاثر،1 جاں بحق،15 کی حالت نازک۔ آج قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 144 ٹیسٹ ہوئے ، جس میں سے 58 افراد کے نتائج مثبت آئے ، مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 3 فیصد تک پہنچ گئی ، ایک مزید مریض جاں بحق ہوگیا جبکہ 15 کی حالت تشویشناک ہے ۔

متعلقہ خبریں