اہم خبریں

لاہور میں کورونا وائرس میں مبتلا دو افراد انتقال کرگئے

لاہور ( اے بی این نیوز   )کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا ہے ، اور گرشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس نے لاہور میں دو مزید افراد کی جان لے لی ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں رواں سال کورونا سے چار ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں، لاہورمیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی۔قومی ادارہ صحت کے ادادو شمار کے مطابق پانچ سالہ بچہ اور چھیاسٹھ سالہ شخص کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے،پانچ سالہ بچہ چلڈرن اسپتال ، 66 سالہ مریض نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ملک میں کورونا کے نئے ویرینٹ بی اے فائيو کی تصدیق

متعلقہ خبریں