اہم خبریں

شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی اسی کرکٹ کلب کے لیے کھیلیں گے۔

متعلقہ خبریں