اہم خبریں

کورونا کی نئی اقسام کے پھیلاو کا خدشہ ،این سی او سی نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )این سی او سی نے کورونا کی نئی اقسام کے پھیلاو کا خدشہ ظاہر کر دیا۔کورونا کا نئا ورینٹ دنیا بھر میں دوبارہ پھیل رہا ہے ،کورونا سے بچاؤ کے لئے این سی او سی نے الرٹ جاری کر دیا ،30 اپریل تک رش والے جہگوں پر ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا ،ہسپتالوں اور دیگر ہلیتھ کئیر سینٹرز میں بھی ماسک کا استعمال لازمی قرارہو گا۔

متعلقہ خبریں