مدینہ منورہ (نیوزڈیسک) مسجد نبوی ﷺ میں عبادت میں مصروف پاکستانی شہری کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کیلئے اچانک رک گئی۔ویب سائٹ کے مطابق عمرے کی ادائیگی کیلئےآنے والے پاکستانی شہری مسجد نبوی ﷺ میں موجود تھے۔ اس دوران ان کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کیلئے رک گئی۔مدینہ منورہ کے شعبہ صحت کے اہلکار اطلاع ملنے پر فوری طور پرمسجد نبوی ﷺ اور پاکستانی عازم عمرہ کو طبی امداد فراہم کی ۔ طبی امداد ملنے کے کچھ دیر بعد پاکستانی عازم عمرہ کی سانس بحال ہوگیا
An emergency response team from the Madinah health department saved the life of a Pakistani Umrah pilgrim at Masjid Al Nabawi, Madinah after his heart stopped for more than 10 minutes. pic.twitter.com/Sg14XSlEZy
— The Holy Mosque's (@theholymosques) March 6, 2023