اہم خبریں

کورونا کی نئی قسم سے پاکستان کوخطرہ ،4 نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کورونا کی نئی قسم سے پاکستان کوخطرہ ،4 نئے کیسز سامنے آگئے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام متاثرہ افراد میں ابتدائی علامات تھی جو صحت یاب ہوگئے، کورونا کے نئے ویرئینٹ کی وجہ سے صورتحال پر کڑی نگرانی رکھے ہوئے ہیں،ائرپورٹس کے داخلی خارجی راستوں پر بھی اسکریننگ کی جا رہی ہے ۔ ترجمان محکمہ صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کووڈ سے بچنے کے لیے ماسک کا استعمال کریں۔

متعلقہ خبریں