اہم خبریں

ریسکیو ہنزہ کا کامیاب آپریشن ،ہنزہ پہاڑ سے گر کر زخمی سلواکیہ کے پیراگلائیڈر کوبچالیا

گلگت (نیوزڈیسک)ہنزہ کے پہاڑ پر گرنے والے جمہوریہ سلواکیہ کےپیراگلائیڈر کے ریسکیو کا عمل،پیراگلائیڈربخیریت ہے اور ریسکیو ٹیم سمیت آدھےپہاڑ تک اتر چکا ہے،ھکاوٹ اور اندھیرے کے باعث پیراگلائیڈر مزید نہ چلنے کا عارض تھا،ریسکیو 1122 ہنزہ کے مطابق یرا گلائیڈر کی گزارش پر ریسکیو ٹیم بھی اسکے ساتھ پہاڑ پر رک گئی ہے، ریسکیو ٹیم اور پیرا گلائڈنر چرواہوں کے خالی مکان میں رک گئے ہیں، ریسکیو ٹیم اور پیرا گلائڈنر چرواہوں کے خالی مکان میں رک گئے ہیں،علی الصبح ٹیم پیرا گلائیڈر کو لے کر پہاڑ سے اترے گی،پیراگلائیڈر کا ہاتھ اور کچھ پسلیاں فریکچر ہوئی ہیں،یسکیو 1122 کی ٹیم اپنے ساتھ میڈیکل اہلکار لے کر پیراگلائیڈر تک پہنچی،پیرا گلائڈر ٹھیک ہے اور راستہ خود چلا ہے،ریسکیو 1122 ہنزہ کے مطابق ٹیم کوپیراگلائیڈر سمیت پہاڑ اترنے میں صبح4 گھنٹے لگیں گے،

متعلقہ خبریں