اہم خبریں

اسمبلی کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس ملتوی

گلگت(نیوزڈیسک) اسمبلی کورم پورا نہ ہونیکی وجہ سے گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہو گیا۔ اسمبلی اجلاس میں پیپلزپارٹی حلقہ دو سے جمیل احمد نے حلف اٹھانا تھا۔ کورم پورا نہ ہونے کے باعث حلف برداری تقریب نہ ہو سکی۔ اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کی بڑی تعداد میں خواتین و کارکنان موجود تھے۔

متعلقہ خبریں