گلگت(نیوزڈیسک)وزیراعلٰی گلگت بلتستان کی سفارش پر گورنر گلگت بلتستان نے اسمبلی میں جاری 23 واں اجلاس روک دیا۔اسمبلی اجلاس جی بی آرڈر 2018 کے سیکشن 53 کے تحت روک دیا5 جولائی کو اسمبلی کو سیل کرکے اجلاس روکنے کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے کہ رواں اجلاس کو روک دیا گیا ہو.حکومتی اراکین اسمبلی اجلاس روکنے کی وجہ بتانے سے قاصر اپوزیشن لیڈر نے اپوزیشن ممبران کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا، مشاورت کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گااپوزیشن ممبران اس عمل کو جمہوری روایات کے منافی قرار دے دیا.
