گلگت(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء ا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عبد الحمید استورکے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے انجینئرحفیظ قیادت کے فیصلے پری عبدالحمید کے حق میں دستبردار ہوئے ، ہم ان کے مشکور ہیں ،ہم نے اب کسی کے ساتھ اتحاد کے حوالے سے بات نہیں کرنی ، آزاد امیدوار وں سے ہم رابطے میں ہیں ،وہ بھی بہت جلد ہمارے حق میں دستبردار ہو جائیں ، ہمارا مقابلہ کسی پارٹی سے نہیں بلکہ اپنے ہی کارکنوں سے ہے ۔
