اہم خبریں

اسکردو ائیرپورٹ پر 14 اگست کو پہلی غیرملکی پرواز لینڈ کرے گی

اسکردو(نیوزڈیسک) اسکردو ائیرپورٹ پر 14 اگست کو پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈکرے گی جوکہ دبئی سے آئےگی۔تفصیلات کے مطابق شمالی پاکستان میں یہ واحد ہوائی اڈہ ہے جہاں بڑے ہوائی جہاز اترکر سکتے ہیں کیونکہ گلگت اور چترال دونوں ائیرپورٹس پر رن وے ایسی پروازوں کے لیے بہت ہی چھوٹے ہی ںتاہم اب غیرملکی پروازوں کے لیے ایندھن کی ضروریات پورا کرنے کے انتظامات کردئیےگئے ہیں اور یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس سہولت کا افتتاح 11 اگست کو کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں