اہم خبریں

شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ ،3 افراد جاں بحق ،2 زخمی

بلتستان (نیوز ڈیسک) بلتستان میں بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ،شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور 2 بچے شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امدادی ٹیموں نے شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ۔

متعلقہ خبریں