اہم خبریں

کارگاہ نالے میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

گلگت (  اے بی این نیوز   )کارگاہ نالے میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا،موقع پر موجود لوگوں نے ڈوبنے والے شخص کو بچانے کی حد درجہ کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے اور مگر زندگی کی بازی ہار گیا،اس نالے میں اکثر ایسے حادثات پیش آتے ر ہتے ہیں،اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ حفاظتی اقدامات کو عقینی بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں