گلگت ( اے بی این نیوز )ایم ڈبلیو ایم کے پارلیمانی لیڈر کاظم میثم گلگت بلتستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے،تمام اپوزیشن ممبران نے متفقہ طور پر کاظم میثم کا انتخاب کیاسپیکر جی بی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی نوٹیفکیشن جاری کر دیاکاظم میثم سابق حکومت میں بطور وزیر زراعت فعال وزرا میں شامل تھےگلگت بلتستان کے حقوق کے لیے اٹھنے والی توانا آواز میں کاظم میثم کا شمار ہوتا ہےکاظم میثم نوجوانوں اور عوام میں یکساں مقبول نوجوان سیاسی رہنما ہیں
