اہم خبریں

گلگت ،ایئر پورٹس کی آوٹ سورسنگ کیخلاف ملازمین کا سخت احتجاج

گلگت(اے بی این نیوز) ملک کے تین بڑے ائرپورٹس کی آوٹ سورسنگ کیخلاف گلگت ایئرپورٹ کے ملازمین کا سخت احتجاج جاری،قومی اثاثہ کو فروخت کرنے نہیں دیں گے۔ ملازمین کے احتجاج کے دوران نامنظور کے نعرے،تمام آیئرپورٹس کو پرائیویٹ کمپنیوں کو فروخت کرنا قابل افسوس و قابل مذمت ہے ، متاثر ہ ملازمین کا فوری طور پر فیصلہ واپس لیا جائے ورنہ احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے پر مجبور ہونگے

متعلقہ خبریں