گلگت(اے بی این نیوز ) سکیورٹی اداروں کی تعیناتی کی مدت میں ایک سال کی توسیع ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی دے،جی بی حکومت نے انٹرنل سکیورٹی کیلئے فوج کی تعیناتی میں ایک سال توسیع کی درخواست کی تھی،وزارت داخلہ نے مدت میں توسیع کی منظوری دیدی، فوج سی پیک منصوبوں ، شاہراہ قراقرم سمیت سکیورٹی پرتعینات ہوگی
