گلگت( اے بی این نیوز )گلگت بلتستان اسمبلی کا 22 واں اجلاس 17 جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے۔گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 17 جولائی کو طلب کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔اپوزیشن لیڈر امجد حسین نے استعفیٰ دیدیااسپیکر نے تمام اراکینِ اسمبلی کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔