اہم خبریں

گلگت،سیاحوں کی بس کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

گلگت( اے بی این نیوز    )سیاحوں کی بس کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، بس میں 20 سے زائد افراد سوار تھے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ، شاہراہ قراقرم میں تھلی چی کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے بس کو حادثہ پیش آیا ،وزیراعظم کا بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس ، گلگت بلتستان حکام اورمتعلقہ وفاقی محکموں کو امدادی کارروائیوں کی ہدایت،شہبازشریف نے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کی ہدایت بھی کردی۔

متعلقہ خبریں