اہم خبریں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم، پی ڈی ایم مقابلے سے آوٹ

گلگت (اے بی این نیوز)گلگت بلتستان قائد ایوان انتخابات کاغذات نامزدگی کا وقت ختم، پی ڈی ایم کے کسی رکن نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرایا2 بجے تک 4 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائےفارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرایاہم خیال گروپ کے جاوید منوا نے کاغذات جمع کرائے ہم خیال گروپ کے راجہ اعظم نے بھی کاغذات جمع کرائےراجہ ذکریا نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادئے۔4 بجے پریذائڈنگ افیسر اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کاغذات کی جانج پڑتال کرنے کے بعد امیداوروں کی حتمی لسٹ جاری کر ینگے۔

متعلقہ خبریں