اہم خبریں

وزیر اعلی ٰکے امیدوار حاجی گلبر خان مسلم لیگ ن کے شرائط کو پورا نہیں کرسکے

گلگت (  اے بی این نیوز   ) وزیر اعلیکے امیدوار حاجی گلبر خان مسلم لیگ ن کے شرائط کو پورا نہیںکر سکے ، مسلم لیگ( ن) نے گلبر خان کو تحریک انصاف کے 13 منحرف اراکین شو کرنے کی شرط رکھی تھی، گلبر خان صرف 7 ممبران اسمبلی شو کر سکے مشاورت ڈیڈ لاک کا شکار ہو گئی،آپ کو یقین دلاتے ہیں ہمارے پاس تعداد پوری ہے۔گلبرخان کا صوبائی صدر ن لیگ حفیظ الرحمن سے مکالمہ جس پر حفیظ الرحمن نے کہا کہ تعداد پورا کرکے آو سوچ لینگے۔

متعلقہ خبریں