اہم خبریں

گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ تحریک انصاف کا نیا امیدوار سامنے آگیا

گلگت (اے بی این نیوز)گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلی کی دوڑمیں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے حکمتِ عملی کو حتمی شکل دے دی۔وزارتِ اعلیٰ کیلئے راجہ اعظم متفقہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نامزد،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے راجہ اعظم کی نامزدگی کی منظوری دے دی

متعلقہ خبریں