اہم خبریں

گلگت حکومت کی نااہلی،جگلوٹ گورو کی زمین دریائی کٹاؤ کا شکار

گلگت (نیوز ڈیسک) گلگت حکومت کی نااہلی،جگلوٹ گورو کی زمین دریائی کٹاؤ کا شکار ،مزید 3 گھروں زد میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گلگت اور ہنزہ نگر کے درمیان موجود سیاحتی علاقے گورو جگلوٹ دریائے ہنزہ نگر کے بہاؤکی وجہ سے کٹاؤ کا شکار ہے ،جس کی وجہ سے زیرکاشت رقبے سمیت رہائشی عمارتیں بھی دریائی کٹاؤ کی نظر ہو رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں