اہم خبریں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت شروع

گلگت(اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت شروع، آج گلگت عدالت میں کیس پر فائنل بحث ہوگی،‏تمام فریقین لارجر بنچ میں آج دلائل دینگے،‏سماعت میں 10 منٹ کا وقفہ، جج آپس میں مشاورت کرینگے۔

متعلقہ خبریں