اہم خبریں

پیپلزپارٹی آج سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

سوات(اے بی این نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی خوازہ خیلہ میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی،جلسہ سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے،جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل،خوازہ خیلہ گراونڈ میں 7ہزار کرسیاں لگادی گئیں،گراونڈ کو چاروں طرف سے بینرز اویزا ں کرکے سجایا گیا ،قائدین کے خطاب کیلئے سٹیج بھی تیار،جلسے کیلئے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات،670پولیس اہلکار سیکیورٹی کے مامور ،ٹریفک پلان کیلئے 100 ٹریفک اہلکاروں کو تعینات کیا گیا،جلسہ دو بجے شروع ہوگا جس کے بعد بلاول بھٹو زرداری خطاب کرینگے ،گاڑیاں پارکنگ کیلئے خوازہ خیلہ گراونڈ سے ایک کلومیٹر باہر جگہ کو مختص کیا گیا۔

متعلقہ خبریں