اہم خبریں

مبینہ جعلی ڈگری کیس ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید کی درخواست منظور

گلگت (اے بی این نیوز) مبینہ جعلی ڈگری کیس میںوزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی درخواست منظور، مبینہ جعلی ڈگری کیس روزانہ کی بجائے روٹین کی سماعت ہوگی ،وزیر اعلیٰ خالد خورشیدکیخلاف مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت ۔وزیر اعلیٰ کی جانب سے ایڈووکیٹ اسد عدالت میں پیش ہوئے ۔وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی مبینہ جعلی ڈگری کیس 21 جون تک ملتوی ۔ چیف اپیلیٹ کورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔

متعلقہ خبریں