گلگت (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشیدکیخلاف جعلی ڈگری کیس بنام غلام شہزاد آغا کل تک ملتوی ۔آج گلگت بلتستان اسمبلی اجلاس میں سپیکر سید امجد علی زیدی کیخلاف عدم اعتماد پر رائے شماری کی جائے گی۔