گلگت بلتستان (اے بی این نیوز )آ زا د کشمیر کے بعد تبدیلی کی گلگت بلتستا ن کی دہلیز پر بھی دستک ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید پر بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ،خالد خورشید کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں چیف جسٹس نے روزانہ کی بنیاد پرسماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دیدیا ،لارجر بینچ یکم جون سے کیس کی سماعت شروع کرے گا
