سکردو(اے بی این نیوز)ڈاکٹر خالد محمود پر سکردو میں شدید حملہ ہوا ہے ، وہ اس وقت شدید زخمی ہیں، حکومت انکو فوری وہاں سے ریسکیو کرے اور انکی جان بچائے ۔
۔ ڈاکٹر صاحب غزہ گئے ہوئے تھے، واپس پاکستان لوٹنے پر سکردو گئے جہاں ان پر شدید حملہ ہوا اور وہ بےیار و مددگار وہاں پڑے ہیں۔۔ حکومت فوری مدد کرے!
تفصیلات کے مطابقمعروف سماجی ورکر ڈاکٹر خالد محمود پر سکردو میں شدید حملہ ہوا ہے جس سے شدید زخمی ہیں، ڈاکٹر صاحب غزہ سے واپسی پر سکردو گئے جہاں ان پر شدید حملہ ہوا اور وہ بےیار و مددگار وہاں پڑے ہیں۔ حکومت فوری مدد کرے۔
مزید پڑھیں: راولپنڈی میں پیٹرول پمپ پر 6 لاکھ روپے کی ڈکیتی،وڈیو منظر عام پر آگئی