اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اہم نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ پارٹی نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا، جس کے بعد امیدواروں کی نامزدگی کا عمل بھی روک دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 27 دسمبر کو جاری کیا گیا نوٹیفکیشن اب ختم کر دیا گیا ہے اور پارٹی قیادت کی جانب سے آئندہ دنوں میں نیا لائحہ عمل سامنے آنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں :لاہور کے بعد پی ٹی آئی کا اگلا پڑائو کس شہر میں ہو گا،سلمان اکرم راجہ نے بتا دیا،جا نئے تفصیلات















