راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کے اڈیالہ جیل کے قریبعمران خان کی بہنوں کا گورکھپور ناکے پر دھرنا جاری ہے۔ تاہم، کارکنوں کی بڑی تعداد دھرنے سے واپس روانہ ہو چکی ہے۔
اب بھی پانی پی ٹی آئی کی بہنیں خواتین کارکنوں اور دیگر کارکنوں کے ہمراہ ناکے پر موجود ہیں اور اپنے احتجاج کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے حالات پر نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے حکومت کی پیشکش قبول کر لی،جا نئے کیا















