راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان سے ملاقات کے لیے کسی قسم کی کوئی شرط نہیں اور نہ ہی عائد کی گئی ہے ہم نے کبھی بھی شرطوں پہ بات چیت نہیں کی ۔عمران خان سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان گورکھپور ناکے کی جانب روانہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی خیریت سے ہیں اور صحت بھی ٹھیک ہے، تاہم انہیں مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے جس سے ذہنی دباؤ بڑھ رہا ہے۔عظمیٰ خان کا کہنا تھا کہ ملاقات میں انہوں نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، جب کہ مزید تفصیلات وہ بعد میں شیئر کریں گی۔
مزید پڑھیں :چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا سخت نوٹس ،جا نئے کس بارے















