اہم خبریں

کیا سہیل آفریدی کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ہو نگے؟ایڈوائزری کونسل کہاں سےآگئی،اہم انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سہیل آفریدی صرف نام کے وزیر اعلیٰ بن گئے
خیبر پختونخواہ حکومت کے معاملات ایڈوائزر کونسل چلائے گی
ایڈوائزری کونسل میں سہیل آفریدی کو گائیڈ کرنے کیلئے سینئر رہنما شریک ہونگے
سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان کی پیش کردہ تجویز پر پارٹی کے سینئر قیادت نے اتفاق کر لیا
ایڈوائزی کونسل میں سلمان اکرم راجہ ، اسد قیصر ، عاقب اللہ خان شامل ہوں گے۔
ایڈوائزری کونسل میں صوبائی صدر خیبر پختونخوا جنید اکبر بھی بطور ممبر شامل ہونگے۔
بانی کی منظوری اور اجازت سے کونسل میں نئے اراکین کو بھی شامل کیا جائے گا۔
ایڈوائزئ کونسل کی سربراہی خود وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کریں گے

مزید پڑھیں :عمران خان سے ملاقات؟سہیل آفریدی نے بڑا قدم اٹھا لیا

متعلقہ خبریں