اہم خبریں

پی ٹی آئی راہنمائوں،کارکنان کو سزائیں، اے پی سی میدان میں آگئی، مشترکہ لائحہ عمل دیدیا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ختم کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے۔
ہم نے مشترکہ اعلامیہ تیار کیا ہے۔
یہ اعلامیہ تمام طبقات کے لیے مشعل راہ ہو گا۔
کل جماعتی کانفرنس کیلئے اسلام آباد میں جگہ کو ناممکن بنا دیا گیا ۔
ملک میں غربت کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔
ہر دوسرا پاکستانی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبورہے۔
متوسط طبقے کی قوت خرید میں 58 فیصد کی خطرناک کمی ہوئی ہے۔
عام آدمی کی زندگی اجیرن، مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
کل جماعتی کانفرنس میں تمام جماعتوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔
کل جماعتی کانفرنس نے اسلام آباد ہوٹل میں بکنگ کینسل کرنے کی مذمت کی ہےاےپی سیکے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق
تمام جماعتوں نے ملکی معاشی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہا ر کیا ۔
ملک کی تمام جماعتوں کےدرمیان گرینڈڈائیلاگ کیاجائے۔
ہائبرڈنظام ملک سےاپوزیشن کامکمل خاتمہ چاہتاہے۔
ٹرتھ اینڈری کنسی لی ایشن کمیشن کاقیام عمل میں لایاجائے۔
اس وقت ملک کاکوئی طبقہ مطمئن نہیں ہے۔
مزید پڑھیں :سیاست میں بڑا بھو نچال،عمران خان کے بیٹوں کا تاریخی فیصلہ،جا نئے کیا، مخالفین کے ہوش اڑ گئے

متعلقہ خبریں