اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کےبیٹوں نےپاکستان کےویزےکیلئےدرخواست دےدی۔
سلیمان اورقاسم نےکچھ روزپہلےلندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں درخواست دی۔ علیمہ خان نے بتا یا کہ
چندروزقبل ہائی کمیشن میں درخواستیں جمع کرائی گئیں۔
ویزوں کیلئےاسلام آبادمیں وزارت داخلہ کی منظوری کاانتظارہے۔
سفیرپاکستان نےکہاوزارت داخلہ کی منظوری کےبعدہی ویزا جاری ہوگا۔
مزید پڑھیں :مون سون بارشوں کا چھٹا سپل، الرٹ جاری،کہاں طوفانی بارش،کہاں سیلاب، جا نئے تفصیلات