اہم خبریں

پی ٹی آئی کیلئے ایک اچھی خبر،اہم راہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ،جا نئے کس کس کو ریلیف ملا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے
26نومبر احتجاج کیس میں رؤف حسن، جنیداکبر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔
رؤف حسن، جنیداکبر وکیل عائشہ خالد کے ساتھ عدالت پیش ہو ئے۔
انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی۔
رؤف حسن، جنیداکبر کی جانب سے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی گئی تھی۔
عدالت نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے 18 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے۔
رؤف حسن، جنیداکبر سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آج وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں :وفاقی حکومت نے ملک بھر میں چینی کا تمام ذخیرہ کنٹرول میں لے لیا ،18شوگر ملز کے مالکان کے نام بھی ای سی ایل میں

متعلقہ خبریں