اسلام آباد (اے بی این نیوز) نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا جو بھی اختلافات ہیں ان کو ختم کیا جائے ، نیاز اللہ نیازی نے مزید کہا کہ
اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ 5 اگست کو ہمارا احتجاج عروج پر ہو گا۔
ہماری تحریک انشاءاللہ چلے گی اور پر امن ہو گی۔
ہمیں ورکرز کو ترجیح دینی چاہیے۔
مزید پڑھیں :عمران خان کے حق میں حکو مت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،جا نئے کیا