اہم خبریں

عمران خان کا ٹی وی اور اخبار ایک ہفتے سے بند ہیں، نورین نیازی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے بانی کا ٹی وی اور اخبار ایک ہفتے سے بند ہیں، نورین نیازی نے کہا کہ پی ٹی آئی بانی کی بہن نورین نیازی نے کہا کہ پی ٹی آئی بانی بالکل ٹھیک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کا ٹی وی اور اخبار ایک ہفتے سے بند ہے، ان کے پاس پڑھنے لکھنے کو کچھ نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان، ان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان سے ملاقات ختم ہوگئی۔نورین نیازی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی سے مل کر خوشی ہوئی، وہ بالکل ٹھیک ہیں۔
مزید پڑھیں :بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی چھوڑنے کا خدشہ موجود ہے

متعلقہ خبریں