اہم خبریں

عمران خان سے ملاقات کا دن،کسی بھی رہنما کوملنے کی اجازت نہیں ملی ،سب واپس

راولپنڈی ( اے بی این نیوز        )عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن۔ کسی بھی رہنما کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
اعظم سواتی، نورالحق قادری، عون عباس بپی، فلک ناز چترالی ودیگر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔

مزید پڑھیں :ضمنی انتخاب تک پنجاب حکومت ترقیاتی سکیموں کا اجرا نہیں کر سکے گی،الیکشن کمیشن

متعلقہ خبریں