اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات ہو نے جا رہی ہے۔ علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کے اندر موجود ہیں۔
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان شروع ہوگئی۔ ملاقات میں اہم سیاسی اور ملکی صورتحال پر بات چیت کی جارہی ہے۔ اڈیالہ جیل کے اندر اور باہر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں :ہم نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست فاش دی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز