اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بڑافیصلہ یہ ہے کہ لسٹ میں جس کانام نہیں ہوگا وہ ہی عمران خان سےنہیں ملےگا۔ پچھلی ملاقات میں انتظامیہ نےاپنی مرضی سے5نام ڈالےتھے۔
اعظم سواتی اپنےطورپرجوکوششیں کررہےہیں وہ ان کااپنا عمل ہے۔ جےیوآئی سےایک آدھ دن میں بات ہوجائےگی۔ جوڈیشل کمیشن میں جسٹس باقرنجفی کےحق میں ووٹ دنیےپروضاحت مانگی۔
مزید پڑھیں :توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل جیل میں سماعت منسوخ ،جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی
