لاہور ( اے بی این نیوز )عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی۔ ایک شخص کوتوپلیٹ لیٹس گرنے پر ملک سے باہر بھیج دیاجاتاہے۔
بانی پی ٹی کو اپنے بچوں سے فون پر بات نہیں کرنے دی جارہی۔
نوازشریف کیلئے گھر سے 7قسم کا کھانالایاجاتا تھا۔ پوری قوم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔ قانون کی حکمرانی کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ کفرکانظام چل سکتا ہے ظلم کانظام نہیں چل سکتا۔
مزید پڑھیں :بجلی کے نرخوں میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان