واشنگٹن (اے بی این نیوز )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن نےافغانستان سےفوج کےانخلاکوبری طرح سےہینڈل کیا۔ افغانستان میں اربوں ڈالرکانیافوجی سازوسامان چھوڑدیا۔
جب میں اقتدارمیں تھا،ہماری کسی سےکوئی جنگ نہیں تھی۔ میں ایک ایسی دنیامیں جارہاہوں جوجل رہی ہے۔ امریکاکومشکل صورتحال ورثےمیں مل رہی ہے۔ ملک میں مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے،شرح سودبہت زیادہ ہے۔ جوبائیڈن کےدورمیں آف شورڈرلنگ پرعائدپابندی ختم کروں گا۔
مزید پڑ ھیں :حکومت میں شامل کچھ شر پسند عناصرمذاکرات کو سبو تاژ کرنا چاہا رہے ہیں، فیصل چوہدری