اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزارت خارجہ کا شامی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے اہم اقدام اٹھا یا ہے۔ وزارت خارجہ نے شامی بحران کے پیش نظر کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا۔
پاکستانی شہری اور ان کے اہل خانہ کرائسز مینجمنٹ یونٹ سے رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر: 051-9207887
کرائسز مینجمنٹ یونٹ کا ای میل ایڈریس: cmu1@mofa.gov.pk
پاکستانی سفارتخانہ دمشق شامی شہریوں کی مدد میں متحرک ہے۔ دمشق میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطے کے لیے واٹس ایپ نمبر: +963 987 127 822
پاکستانی سفارتخانے کا دوسرا نمبر: +963 990 138 972
سفارتخانے کا ای میل ایڈریس: parepdamascus@mofa.gov.pk
وزارت خارجہ: پاکستانی شہریوں کی حفاظت اور مدد اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھیں :ملک میں انسانی حقوق معطل ہیں،ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے، اسد قیصر