اہم خبریں

چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی اور بھارتی بورڈ میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی اور بھارتی بورڈ میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ دوبارہ بلانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق آئی سی سی بورڈ میٹنگ 5دسمبر کو ہونے کا امکان ہے۔
دونوں بورڈ حکومتی گائیڈ لائنز کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ نیا فارمولا پہلے مان لیا گیا تو آئی سی سی اجلاس نہیں ہوگا۔ پارٹنر شپ فارمولے کے تحت آئی سی سی فائنل کال دے گی۔

مزید پڑھیں عمران خان نے خیبرپختونخوا میں احتجاج جاری رکھنے کا کہا ہے،سینیٹربیرسٹر علی ظفر

متعلقہ خبریں