اسلام آباد (اے بی این نیوز)24نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کیلئےرینجرز ،ایف سی کی منظوری ۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کل اسلام آباد میں سندھ رینجرز اور پنجاب رینجرز کے اضافی دستے پہنچیں گے
ایف سی کی پلاٹونز بھی کل اسلام آباد پہنچیں گی۔ رینجرز اور ایف سی اسلام آباد پولیس کی معاونت کریں گی۔ کسی بھی ناخوش گورا واقعے سے نمٹنے کیلئے فورسز متحرک رہیں گی۔
مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج ختم کرنے کیلئے حکومت کے سامنے سخت ترین شرائط ر کھ دیں،جانئے تفصیلات