اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) دو گھنٹے کا سیشن ہوا ہے اس میں کچھ بھی چیز سامنے نہیں آئی ،خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگو
انہوں نے کہا کہڈی چوک ضرور آئیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ تین تاریخ کے بعد کسی کی ملاقات نہیں ہوئی۔
عمران خان کی صحت کے بارے میں بڑی سنجیدہ تشویش ہے۔ عمران خان بڑے پاپولر لیڈر ہیں۔ ہم نے ایک لیٹر لکھا ہے کہ ہم میں سے کسی کو بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دیں۔
پارٹی کا فیصلہ ہے اور احتجاج ہوگا۔ ڈی چوک ضرور آئیں گے۔
مزید پڑھیں :پاکستان کا ہرطبقہ پریشانی کا سامنا کررہاہے، ملک میں مافیاز کی طرف سے سازش چل رہی ہے، بلاول















